سروسز اور میو کے بعد تمام ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ بنانے کا فیصلہ کیا گیا، ہسپتالوں میں ادویات، کٹس کیلئے اضافی فنڈز فراہم کرنے کا بھی فیصلہ، سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی
کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیاہے اور تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپسی کا آپشن دے دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو لیگ چھوڑنے کا اختیار دے دیاہے جبکہ مقامی کھلاڑیوں کو بھی لیگ سے الگ ہونے کی اجازت دے دی ہے ، یعنی جو کھلاڑی جانا چاہتا ہے چلا جائے ، میچز شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس فیصلے کے حوالے سے تمام فرانچائزز کو آگاہ کر دیاہے ، اس اعلان کے بعد برطانوی کھلاڑیوں نے واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق غیر ملکی کھلاڑی فلائٹ آپریشن بند ہونے کے ڈر سے واپس جا رہے ہیں۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے مطابق آج کراچی سے دبئی روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں کارلوس بریتھویٹ، لیام لیونگسٹن، لیام ڈاسن، ایلکس ہیلز، ٹام بینٹن، لوئس گریگری، جیمز ونس اور رائلی روسو شامل ہیں
چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس اب پاکستان بھی آ پہنچا ہے۔ابھی تک پاکستان میں 22 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ابھی تک جن افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی ہے ان کے بارے میں بتایا جا رہا تھا کہ انہوں نے حال ہی میں دوسرے ممالک کا دورہ کیا ہے جس کے بعد و ہ پاکستا ن آئے ہیں ا ور اپنے ساتھ کرونا وائرس لائے ہیں

إرسال تعليق